Posts

Showing posts from April, 2024

صحیح مسلم: حدیث نمبر (6586) مومن بندوں کی مثال، ان کی اپس میں محبت اتحاد اور شفقت میں جسم کی طرح ہے، کہ جسم کے اعضا میں سے کسی عضو کو تکلیف پہنچتی ہے تو سارے جسم کو نیند نہیں اتی، اور بخار چڑھ جانے میں اس کا شریک ہو جاتا ہے (لہذا ایسے مومنوں سے اور پرہیزگاروں سے محبت رکھیں اور ان سے دوستی رکھیں❤💙)